کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
پس آپ کو ان کے مال و اولاد تعجب میں نہ ڈال دیں (1) اللہ کی چاہت یہی ہے کہ اس سے انہیں دنیا کی زندگی میں ہی سزا دے (2) اور ان کے کفر ہی کی حالت میں ان کی جانیں نکل جائیں (3) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.