کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اس عورت نے یوسف کی طرف کا قصد کیا اور یوسف اس (1) کا قصد کرتے اگر وہ اپنے پروردگار کی دلیل نہ دیکھتے (2) یونہی ہوا کہ ہم اس سے برائی اور بے حیائی دور کردیں (3) بیشک وہ ہمارے چنے ہوئے بندوں میں سے تھا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.