فهرس الكتاب

الصفحة 2867 من 6348

کہہ دیجئے کہ اللہ کا حکم مانو، رسول اللہ کی اطاعت کرو، پھر بھی اگر تم نے روگردانی کی تو رسول کے ذمے تو صرف وہی ہے جو اس پر لازم کردیا گیا ہے (1) اور تم پر اس کی جوابدہی ہے جو تم پر رکھا گیا ہے (2) ہدایت تو تمہیں اس وقت ملے گی جب رسول کی ماتحتی کرو (3) سنو رسول کے ذمے تو صرف صاف طور پر پہنچا دینا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت