کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا تم سمجھ بیٹھے ہو کہ تم چھوڑ دیئے جاؤ گے (1) حالانکہ اب تک اللہ نے تم میں سے انہیں ممتاز نہیں کیا جو مجاہد ہیں (2) اور جنہوں نے اللہ کے اور رسول کے اور مومنوں کے سوا کسی کو ولی دوست نہیں بنایا (3) اللہ خوب خبردار ہے جو تم کر رہے ہو (4) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.