کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ کہیں گے اے ہمارے پروردگار! تو نے ہمیں دو بار مارا اور دوہی بار جلایا (1) اب ہم اپنے گناہوں کے اقراری ہیں (2) تو کیا اب کوئی راہ نکلنے کی بھی ہے (3)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.