کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
پس جب وہاں پہنچے تو بابرکت زمین کے میدان کے دائیں کنارے کے درخت میں سے آواز دئیے گئے (1) کہ اے موسٰی! یقینًا میں ہی اللہ ہوں سارے جہانوں کا پروردگار (2) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.