فهرس الكتاب

الصفحة 4562 من 6348

کیا وہ کہتے ہیں کہ اسے تو اس نے خود گھڑ لیا (1) ہے آپ کہہ دیجئے! کہ اگر میں ہی اسے بنا لایا ہوں تو میرے لئے اللہ کی طرف سے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتے (2) تم اس قرآن کے بارے میں جو کچھ سن رہے ہو اسے اللہ خوب جانتا ہے (3) میرے اور تمہارے درمیان گواہی کے لئے وہی کافی ہے (4) اور وہ بخشنے والا مہربان ہے۔ (5)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت