فهرس الكتاب

الصفحة 3467 من 6348

پس آپ یک سو ہو کر اپنا منہ دین کی طرف متوجہ کردیں (1) اللہ تعالیٰ کی وہ فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے (2) اس اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں (3) یہی سیدھا دین ہے (4) لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے۔ (5)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت