کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
انہوں نے جواب دیا کہ اے شعیب! کیا تیری صلاۃ (1) تجھے یہی حکم دیتی ہے کہ ہم اپنے باپ دادوں کے معبودوں کو چھوڑ دیں اور ہم اپنے مالوں میں جو کچھ چاہیں اس کا کرنا بھی چھوڑ دیں (2) تو تو بڑا ہی با وقار اور نیک چلن آدمی ہے (3) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.