فهرس الكتاب

الصفحة 2108 من 6348

ان میں سے تو جسے بھی اپنی آواز سے بہکا سکے گا بہکا (1) لے اور ان پر اپنے سوار اور پیادے چڑھالا (2) اور ان کے مال اور اولاد میں سے اپنا بھی حصہ لگا (3) اور انھیں (جھوٹے) وعدے دے لے (4) ان سے جتنے بھی وعدے شیطان کے ہوتے ہیں سب کے سب سراسر فریب ہیں (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت