فهرس الكتاب

الصفحة 746 من 6348

وہ لوگ بھی قطعًا کافر ہوگئے جنہوں نے کہا، اللہ تین میں سے تیسرا ہے (1) دراصل اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اگر یہ لوگ اپنے اس قول سے باز نہ رہے تو ان میں سے جو کفر پر رہیں گے، انہیں المناک عذاب ضرور پہنچے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت