فهرس الكتاب

الصفحة 4385 من 6348

اور انہوں نے فرشتوں کو جو رحمٰن کے عبادت گزار ہیں عورتیں قرار دے لیا۔ کیا ان کی پیدائش کے موقع پر یہ موجود تھے؟ ان کی یہ گواہی لکھ لی جائے گی اور ان سے (اس چیز کی) باز پرس کی جائے گی (1) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت