فهرس الكتاب

الصفحة 3407 من 6348

پھر تو ہر ایک کو ہم نے اس کے گناہ کے وبال میں گرفتار کرلیا (1) ان میں سے بعض پر ہم نے پتھروں کا مینہ برسایا (2) اور ان میں سے بعض کو زور دار سخت آواز نے دبوچ لیا (3) اور ان میں سے بعض کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا (4) اور ان میں سے بعض کو ہم نے ڈبو دیا (5) اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کہ ان پر ظلم کرے بلکہ یہی لوگ اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے (6) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت