فهرس الكتاب

الصفحة 4656 من 6348

یقینًا اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کا خواب سچ کر دکھایا کہ انشاء اللہ تم یقینًا پورے امن و امان کے ساتھ مسجد حرام میں داخل ہو گے سر منڈواتے ہوئے (چین کے ساتھ) نڈر ہو کر (1) ، وہ ان امور کو جانتا ہے جنہیں تم نہیں جانتے (2) پس اس نے اس سے پہلے ایک نزدیک کی فتح تمہیں میسر کی (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت