کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ہمارے رب ان میں، انہیں میں سے رسول بھیج (1) جو ان کے پاس تیری آیتیں پڑھے، انہیں کتاب و حکمت (2) سکھائے اور انہیں پاک کرے (3) یقینًا تو غلبہ والا اور حکمت والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.