فهرس الكتاب

الصفحة 1735 من 6348

اسی نے آسمان سے پانی برسایا پھر اپنی اپنی وسعت کے مطابق نالے بہ نکلے پھر پانی کے ریلے نے اوپر چڑھی جھاگ کو اٹھا لیا (1) اور اس چیز میں بھی جس کو آگ میں ڈال کر تپاتے ہیں زیور یا سازو سامان کے لئے اسی طرح کی جھاگ ہیں (2) اسی طرح اللہ تعالیٰ حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے (3) اب جھاگ تو نکارہ ہو کر چلی جاتی ہے (4) لیکن جو لوگوں کو نفع دینے والی چیز ہے۔ وہ زمین میں ٹھری رہتی ہے (5) اللہ تعالیٰ اسی طرح مثالیں بیان فرماتا ہے (6) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت