کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس نے زمین میں پہاڑ گاڑ دیئے ہیں تاکہ تمہیں لے کر ہلے نہ (1) اور نہریں اور راہیں بنادیں تاکہ تم منزل مقصود کو پہنچو (2) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.