اللہ تعالیٰ ہوائیں چلاتا ہے وہ ابر کو اٹھاتی ہیں (1) پھر اللہ تعالیٰ اپنی منشا کے مطابق اسے آسمان میں پھیلا دیتا ہے (2) اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیتا ہے (3) پھر آپ دیکھتے ہیں اس کے اندر سے قطرے نکلتے ہیں (4) اور جنہیں اللہ چاہتا ہے ان بندوں پر وہ پانی برساتا ہے تو وہ خوش خوش ہوجاتے ہیں۔