فهرس الكتاب

الصفحة 2880 من 6348

اس اللہ کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین کی (1) اور وہ کوئی اولاد نہیں رکھتا (2) نہ اس کی سلطنت میں کوئی ساتھی ہے (3) اور ہر چیز کو اس نے پیدا کرکے ایک مناسب انداز ٹھہرایا (4) ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت