فهرس الكتاب

الصفحة 1209 من 6348

جب کہ تم پاس والے کنارے پر تھے اور وہ دور والے کنارے پر تھے (1) اور قافلہ تم سے نیچے تھا (2) اگر تم آپس میں وعدے کرتے تو یقینًا تم وقت معین پر پہنچنے میں مختلف ہوجاتے (3) لیکن اللہ کو تو ایک کام کر ہی ڈالنا تھا جو مقرر ہوچکا تھا تاکہ جو ہلاک ہو اور جو زندہ رہے، وہ بھی دلیل پر (حق پہچان کر) زندہ رہے (4) بیشک اللہ بہت سننے والا خوب جاننے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت