فهرس الكتاب

الصفحة 5281 من 6348

اے نبی! (اپنی امت سے کہو کہ) جب تم اپنی بیویوں کو طلاق دینا چاہو (1) تو ان کی عدت (کے دنوں کے آغاز) میں انہیں طلاق دو (2) اور عدت کا حساب رکھو (3) اور اللہ سے جو تمہارا پروردگار ہے ڈرتے رہو، نہ تم انہیں ان کے گھر سے نکالو (4) اور نہ وہ (خود) نکلیں (5) ہاں یہ اور بات ہے کہ وہ کھلی برائی کر بیٹھیں (6) یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں جو شخص اللہ کی حدوں سے آگے بڑھ جائے اس نے یقینًا اپنے اوپر ظلم کیا (7) تم نہیں جانتے شاید اس کے بعد اللہ تعالیٰ کوئی نئی بات پیدا کردے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت