فهرس الكتاب

الصفحة 2886 من 6348

یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا جاتا (1) یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا (2) اور ان ظالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کردیا گیا ہے۔ (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت