کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے یقینًا لقمان کو حکمت دی (1) تھی کہ تو اللہ تعالیٰ کا شکر کر (2) ہر شکر کرنے والا اپنے ہی نفع کے لئے شکر کرتا ہے جو بھی ناشکری کرے وہ جان لے کہ اللہ تعالیٰ بے نیاز اور تعریفوں والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.