کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ جس کی روزی چاہتا ہے بڑھاتا ہے اور گھٹاتا ہے (1) یہ دنیا کی زندگی میں مست ہوگئے (2) حالانکہ دنیا آخرت کے مقابلے میں نہایت (حقیر) پونجی ہے (3) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.