فهرس الكتاب

الصفحة 4301 من 6348

اور اگر ہم اسے عجمی زبان کا قرآن بناتے تو کہتے (1) کہ اس کی آیتیں صاف صاف بیان کیوں نہیں کی گئیں؟ (2) یہ کیا کہ عجمی کتاب اور آپ عربی رسول؟ (3) آپ کہہ دیجئے! کہ یہ تو ایمان والوں کے لئے ہدایت و شفا ہے اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں تو (بہرہ پن اور) بوجھ ہے اور یہ ان پر اندھا پن ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو کسی بہت دور دراز جگہ سے پکارے جا رہے ہیں (4)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت