فهرس الكتاب

الصفحة 4592 من 6348

اور جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے اور اس پر بھی ایمان لائے جو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اتاری گئی (1) ہے اور دراصل ان کے رب کی طرف سے سچا (دین) بھی وہی ہے، اللہ نے ان کے گناہ دور کردیئے (2) اور ان کے حال کی اصلاح کردی۔ (3)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت