کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
ہم نے آپ سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب کے سب کھانا بھی کھاتے تھے (1) اور بازاروں میں بھی چلتے پھرتے تھے (2) اور ہم نے تم میں سے ہر ایک کو دوسرے کی آزمائش کا ذریعہ بنا دیا (3) کیا تم صبر کروگے؟ تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے (4) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.