فهرس الكتاب

الصفحة 937 من 6348

(پیدا کئے) آٹھ نر مادہ (1) یعنی بھیڑ میں دو قسم اور بکری میں دو قسم (2) آپ کہئے کہ کیا اللہ نے ان دونوں نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں مادہ کو؟ یا اس کو جس کو دونوں مادہ پیٹ میں لئے ہوئے ہے (3) تم مجھ کو کسی دلیل سے بتاؤ اگر سچے ہو (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت