فهرس الكتاب

الصفحة 2845 من 6348

تم سے جو مرد عورت بے نکاح ہوں ان کا نکاح کر دو (1) اور اپنے نیک بخت غلام لونڈیوں کا بھی (2) اگر وہ مفلس بھی ہونگیں تو اللہ تعالیٰ انھیں اپنے فضل سے غنی بنا دے گا (3) اللہ تعالیٰ کشادگی والا علم والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت