فهرس الكتاب

الصفحة 986 من 6348

اے آدم (علیہ السلام) کی اولاد ہم نے تمہارے لئے لباس پیدا کیا جو تمہاری شرم گاہوں کو بھی چھپاتا ہے اور موجب زینت بھی ہے (1) اور تقوے ٰ کا لباس (2) یہ اس سے بڑھ کر (3) یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہے تاکہ یہ لوگ یاد رکھیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت