کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم ہر امت میں سے ایک گواہ الگ کرلیں گے (1) کہ اپنی دلیلیں پیش کرو (2) پس اس وقت جان لیں گے کہ حق اللہ تعالیٰ کی طرف سے (3) اور جو کچھ بہتان وہ جوڑتے تھے سب ان کے پاس سے کھو جائے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.