کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
لائق نہیں کہ مشرک اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کو آباد کریں۔ درآں حالیکہ وہ خود اپنے کفر کے آپ ہی گواہ ہیں (1) ان کے اعمال غارت و اکارت ہیں اور وہ دائمی طور پر جہنمی ہیں (2) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.