کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اسی نے آسمانوں کو اور زمین کو عدل و حکمت سے پیدا کیا (1) اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں (2) اور اسی کی طرف لوٹنا ہے (3) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.