کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
تمام کے تمام چلنے پھرنے والے جانداروں کو اللہ تعالیٰ ہی نے پانی سے پیدا کیا ان میں سے بعض تو اپنے پیٹ کے بل چلتے ہیں (1) بعض دو پاؤں پر چلتے ہیں (2) بعض چارپاؤں پر (3) ، اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے (4) بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.