فهرس الكتاب

الصفحة 832 من 6348

اور جتنے قسم کے جاندار زمین پر چلنے والے ہیں اور جتنے قسم کے پرند جانور ہیں کہ اپنے دونوں بازؤں سے اڑتے ہیں ان میں کوئی قسم ایسی نہیں جو کہ تمہاری طرح کے گروہ نہ ہوں (1) ہم نے دفتر میں کوئی چیز نہیں چھوڑی (2) پھر سب اپنے پروردگار کے پاس جمع کئے جائیں گے (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت