فهرس الكتاب

الصفحة 2682 من 6348

ہر امت کے لئے ہم نے عبادت کا ایک طریقہ مقرر کردیا ہے، جسے وہ بجا لانے والے ہیں (1) پس انھیں اس امر میں آپ سے جھگڑا نہ کرنا چاہیے (2) آپ اپنے پروردگار کی طرف لوگوں کو بلائیے۔ یقینًا آپ ٹھیک ہدایت پر ہی ہیں (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت