کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ پکارنا (1) بجز اللہ تعالیٰ کے کوئی اور معبود نہیں، ہر چیز فنا ہونے والی ہے مگر اس کا منہ (2) (اور ذات) اسی کے لئے فرمانروائی ہے (3) اور تم اس کی طرف لو ٹائے جاؤ گے۔ (4)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.