فهرس الكتاب

الصفحة 5146 من 6348

کیا اب تک ایمان والوں کے لئے وقت نہیں آیا کہ ان کے دل ذکر الٰہی سے اور جو حق اتر چکا ہے اس سے نرم ہوجائیں (1) اور ان کی طرح نہ ہوجائیں جنہیں ان سے پہلے کتاب دی گئی تھی (2) پھر جب زمانہ دراز گزر گیا تو ان کے دل سخت ہوگئے (3) اور ان میں بہت سے فاسق ہیں۔ (4)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت