کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
پاک ہے (1) وہ اللہ تعالیٰ جو اپنے بندے (2) کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ (3) تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے (4) رکھی ہے اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں (5) یقینًا اللہ تعالیٰ خوب سننے دیکھنے والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.