فهرس الكتاب

الصفحة 4124 من 6348

اللہ تعالیٰ مثال بیان فرما رہا ہے کہ ایک وہ شخص جس میں بہت سے باہم ضد رکھنے والے ساجھی ہیں، اور دوسرا وہ شخص جو صرف ایک ہی کا (غلام) ہے، کیا یہ دونوں صفت میں یکساں ہیں؟ (1) اللہ تعالیٰ ہی کے لئے سب تعریف ہے (2) بات یہ ہے کہ ان میں اکثر لوگ سمجھتے نہیں (3)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت