کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اے میری قوم والو! اس مقدس زمین (1) میں داخل ہوجاؤ جو اللہ نے تمہارے نام لکھ دی ہے (2) اور اپنی پشت کے بل روگردانی نہ کرو (3) کہ پھر نقصان میں جا پڑو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.