کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور انہوں نے کہا اے جادو گر! ہمارے لئے اپنے رب سے (1) اس کی دعا کر جس کا اس نے تجھ سے وعدہ کر رکھا ہے (2) یقین مان کہ ہم راہ پر لگ جائیں گے (3) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.