فهرس الكتاب

الصفحة 3653 من 6348

قوم سبا کے لئے اپنی بستیوں میں (قدرت الٰہی کی) نشانی تھی (1) ان کے دائیں بائیں دو باغ تھے (2) (ہم نے ان کو حکم دیا تھا کہ) اپنے رب کی دی ہوئی روزی کھاؤ (3) اور شکر ادا کرو (4) یہ عمدہ شہر (5) اور وہ بخشنے والا رب ہے ( 6) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت