یقینًا تمہارے مالوں اور جانوں سے تمہاری آزمائش کی جائے گی (1) اور یہ بھی یقین ہے کہ تمہیں ان لوگوں کی جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے اور مشرکوں کو بہت سی دکھ دینے والی باتیں بھی سننی پڑیں گی اور اگر تم صبر کرلو اور پرہیزگاری اختیار کرو تو یقینًا یہ بہت بڑی ہمت کا کام ہے۔ (2) ۔