فهرس الكتاب

الصفحة 5268 من 6348

ان کافروں نے خیال کیا ہے کہ دوبارہ زندہ نہ کئے جائیں گے (1) آپ کہہ دیجئے کیوں نہیں اللہ کی قسم! تم ضرور دوبارہ اٹھائے جاؤ گے (2) پھر جو تم نے کیا اس کی خبر دیئے جاؤ گے (3) اور اللہ پر یہ بلکہ آسان ہے (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت