فهرس الكتاب

الصفحة 1395 من 6348

پھر جب اللہ تعالیٰ ان کو بچا لیتا ہے تو فورًا ہی وہ زمین میں ناحق سرکشی کرنے لگتے ہیں (1) اے لوگو! یہ تمہاری سرکشی تمہارے لئے وبال ہونے والی ہے (2) دنیاوی زندگی کے (چند) فائدے ہیں، پھر ہمارے پاس تم کو آنا ہے پھر ہم سب تمہارا کیا ہوا تم کو بتلا دیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت