کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
بیشک اللہ تعالیٰ دانہ کو اور گٹھلیوں کو پھاڑنے والا ہے (1) وہ جاندار کو بے جان سے نکال لاتا ہے (2) اور وہ بے جان کو جاندار سے نکالنے والا ہے (3) اللہ تعالیٰ یہ ہے، سو تم کہاں الٹے چلے جا رہے ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.