کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
یقینًا ہم نے اولاد آدم کو بڑی عزت دی (1) اور انھیں خشکی اور تری کی سواریاں (2) دیں اور انھیں پاکیزہ چیزوں کی روزیاں (3) دیں اور اپنی بہت سی مخلوق پر انھیں فضیلت عطا فرمائی (4) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.