فهرس الكتاب

الصفحة 3512 من 6348

ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے متعلق نصیحت کی (1) ہے، اس کی ماں نے دکھ پر دکھ اٹھا کر (2) اسے حمل میں رکھا اور اس کی دودھ چھڑائی دو برس میں ہے (3) کہ تو میری اور اپنے ماں باپ کی شکر گزاری کر، (تم سب کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت