کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
ایمان والوں اور نیک کام والوں کو اللہ تعالیٰ ان جنتوں میں لے جائے گا جن کے درختوں تلے سے نہریں لہریں بہہ رہی ہیں، جہاں وہ سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور سچے موتی بھی۔ وہاں ان کا لباس خالص ریشم کا ہوگا (1) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.